پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کی قومی ترانہ پر شاندار پرفارمنس

الحمرا نے اپنی اس کاوش کو پہلی بار قومی ترانہ پیش کرنے والے سازندوں کے نام کر دیا۔

قومی ترانہ پرفارم کرنے میں الحمرا اکیڈمی کے 30اساتذہ اور نوجوانوں آرٹسٹوں کی شرکت

اس اعلی معیار کی پرفارمنس میں مسلسل محنت اور حب الوطنی کاجذبہ کارفرما ہے۔

اس کامیابی کااعزازالحمرا کی پوری ٹیم کو جاتا ہے،ترانہ پرفارم کرنے میں ملک بھر کے آلاتِ موسیقی استعمال کیے گئے۔

ترانہ یک جہتی کی علامت،ہمارے درخشاں مستقبل کا مظہرہے۔

قائدین حصول ِپاکستان کی عظمتوں کو سلام پیش کرتے ہیں، نئی نسل کو انکی خدمات سے روشناس کرواتے رہیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے