بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

جشن آزادی ملی جذبے سے منائیں اور جان لیوا کاموں سے اجتناب کریں

لاہور: جشن آزادی ملی جذبے سے منائیں مگر ون ویلنگ اور جان لیوا کاموں سے اجتناب کریں۔

ون ویلنگ اور تیز رفتاری آپ کیلئے اور دوسرے کیلئے بھی خطرناک ہے۔

80فیصد روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ میں موٹر بائیک رپورٹ ہوتا ہے۔

خوشی کے اظہار کے لیے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں۔

ضلعی افسران تمام اضلاع میں بروقت ریسکیو سروس کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

تمام ضلعی کنٹرول رومز 14اگست کو ہائی الرٹ رہیں گے۔

کم عمری کی ڈرائیونگ کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

والدین اور سول سوسائٹی قانون کی پاسداری میں اپنا کردار ادا کریں: ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹررضوان نصیر

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے