پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر پولیس کی ملی بھگت سے حملے کرنے کے خلاف تحریک التوا کار پنجاب اسمبلی میں جمع

تحریک التوا کار مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی سنبل مالک حیسن کی جانب سے جمع کرائی گئی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر حکومت نے پولیس کی ملی بھگت سے مریم نواز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔متن

یہ ایک گھناؤنی سازش کے تحت مریم نواز کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔متن

حکومت کے ایما پر پولیس نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں،ایم این اے،ایم پی اے پر لاٹھیاں اور آنسو گیس کی بھر مار کر دی۔متن

جس کے نتیجے میں سینکٹروں کارکن زخمی ہو گے۔متن

حکومت کی ایما پر مریم نواز کی بلٹ پروف گاڑی کی سکرین کو سازش کے تحت نقصان پہنچایا گیا۔متن

ممبران صوبائی و قومی اسمبلی اور کارکنوں پر شدید لاٹھی چارج شیلنگ اور گرفتاریاں نیازی آمریت کی واضع مثال ہے۔متن

جس کی وجہ سے پوری قوم میں سخت غصہ تشویش و اضطراب پایا جاتا ہے ۔متن

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے