بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کا این سی او سی کا دورہ۔

٭ وفاقی وزیر سید امین الحق کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرایا گیا۔
٭ سربراہ این سی او سی اسد عمر اور وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے ٹیکنالوجی و دیگر امور پر تبادلہ خیالات کیئے۔
٭ سربراہ این سی او سی اسد عمر کا وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کو زبردست خراجِ تحسین۔
٭ وزارت آئی ٹی کی ٹیکنیکل معاونت کے بغیر این سی او سی کا کردار بہت مشکل ہوجاتا، اسد عمر۔
٭ اسد عمر نے این سی او سی کی طرف سے وفاقی وزیر سید امین الحق کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔
٭ کورونا وباءکے دوران حکومت پاکستان کے تمام محکمے ایک ٹیم کی طرح کام کررہے ہیں، وفاقی وزیر آئی ٹی۔
٭ وزارت آئی ٹی نے اپنا کردار ایک قومی فریضے کے طور پر ادا کیا، سید امین الحق۔
٭ این سی او سی کیلئے ویب سائٹس،موبائل ایپلی کیشنز اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز ریکارڈ مدت میں بنائے گئے، وفاقی وزیر آئی ٹی۔
٭ این سی او سی میں سول و ملٹری تعاون کا بے مثال مظاہرہ دیکھنے میں آرہا ہے، سید امین الحق۔
٭ تمام ادارے ملک و قوم کو محفوظ و خوشحال رکھنے کیلئے یک زبان ہیں، وفاقی وزیر آئی ٹی۔
٭ وزارت آئی ٹی مختلف شعبوں میں ڈیجیٹلائزیشن کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے،سید امین الحق۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے