اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کورونا وائرس صورتحال پر بیان

گزشتہ 24 گھنٹوں میں10754نمونے ٹیسٹ کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں360نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ

اب تک863329نمونے ٹیسٹ ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اب تک صوبے بھر میں125289کیسز ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید10مریض انتقال کرگیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اب تک انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 2307ہوچکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں952مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اب تک118924مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت 4058 مریض زیر علاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

زیر علاج میں3666گھروں میں اور8 آئسولیشن مراکز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

آج 384 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت 242 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

آج 40 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں360نئے کیسز میں سے185مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

ضلع جنوبی70، ضلع شرقی 52 اورکورنگی21 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ضلع وسطی17 ،ضلع ملیر14 اور ضلع غربی 11کیسز رپورٹ ہوئے،وزیراعلیٰ سندھ

بدین23،دادواور گھوٹکی12-12، شکارپور اور ٹھٹہ 10-10 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

جامشورو، خیرپور،میرپوخاص اور سانگھڑ8-8 کیسز ہیں،و زیراعلیٰ سندھ

لاڑکانہ، حیدرآباداور عمرکوٹ7-7 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کشمور، نوشہروفیروز اور سجاول 3-3 کیسز ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

جیکب آباد، شہید بینظیرآباد2-2 اور ٹنڈو محمد خان1 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے