منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

یوم آزادی پر صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کا تہنیتی پیغام

تمام اہلِ وطن کو 73 واں یومِ آزادی مبارک ۔ 14 اگست تجدید عہد کا دن ہے۔

یوم آزادی وطن عزیز کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے اورلازوال قربانیاں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔

ملک کو قائد کا پاکستان بنانے کے لئے سب مل کرجدوجہد کریں۔ وطن عزیز کے قیام میں مسلمانوں کی کی بے پناہ قربانیاں اور بزرگوں کا خون شامل ہے۔نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں آج کے دن نوجوان پاکستان کی تعمیر و ترقی کے مقدس مشن کو آگے بڑھانے کا عہد کریں۔ تمام پاکستانی جشن آزادی پر ملک کو سرسبزوشاداب بنانے کا عزم بھی کریں۔ وزیر جنگلات محمد سبطین خان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے