جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ایف پی بند آ رڈی۔44 کا دورہ؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ایف پی بند آ رڈی۔44 کا دورہ؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کو مختلف علاقوں سے پانی کی نکاسی کے حوالے سے بریفنگ ۔ نئے گج کی صورتحال ٹھیک ہے ۔

جوہی تعلقہ کی 14 یوسیز میں سے 11 متاثر ہوئے ہیں ۔ جوہی تعلقہ کی کُل دیہہ 110 سے 90 متاثر ہوئے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی۔

جوہی میں بہت سارے گھر بھی متاثر ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ پانی کے بورس اور سولر مشین متاثر ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کمشنر کو فوری امداد تیز کرنے کی ہدایت ۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے