منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

کراچی:سعیدغنی ،شہلارضاودیگرنےسندھ گورنمنٹ سرووسزاسپتال میں 14 اگست کوپرچم کشائی کی اورکیک بھی کاٹا

کراچی:تقریب میں صوبائی وزیرتعلیم،صوبائی وزیرحقوق نسواں شہلارضا،سیکریٹری صحت ڈاکٹرکاظم رضا،ڈاکٹرفرحت عباس ،حسنی قریشی ودیگرشریک

کراچی:صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرعذرافضل پیچوہوشریک نہ ہوسکیں ،خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی موجود

کراچی:شرکاء نے پاکستانی سینےپرسبزہلالی پرچم کے بیجزلگارکھےتھے

کراچی:تقریب میں شرکاء کوکورونا سےبچاوکیلئے ماسک اورسینٹائزرکا بھی کابھی خصوصی انتظام

کراچی:سعید غنی نے اسٹیج پرقائداعظم کی سائیڈ پرلگی تصویرکیخلاف انکوائری کا حکم دیا

آج پوری قوم جشن آزادی منارہی ہے ایسے مہں ہمہں کشمیری بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہئے،سعیدغنی

یہ پیارا وطن اللہ لی بڑی نعمت ہے اور آج ہم اس ملک کی وجہ ہے،وزیرتعلیم سعیدغنی

آج آگر ملک میں کوئی مسائل ہیں تو وہ کچھ لوگوں کہ وجہ سے ہیں،سعیدغنی

ہمیں اپنی غلطیوں کو بھی دیکھنا چاہئے اور ان سے سہکھنا چاہئے،صوبائی وزیرسعیدغنی

ہمارے بزرگوں کی قربانیوں سے ہی آج ہیمیں یہ وطن ملا ہے ،شہلارضا

پاکستان میں کوئی تفرقہ بازی نہیں زبان کوئی بھی ہو ہمیں مل کر رہنا ہوگا،شہلارضا

ہمارے کشمیری بہن بھائی بڑی مشکلات سے گزر رہے ہیں،صوبائی وزیرحقوق نسواں

سندھ سروسز اسپتال میں اچھے پروگرام پر ہم انتظامیہ کو مبارک باد دیتے ہیں،شہلارضا

آخرمیں صوبائی وزیرنے سندھ سروسزاسپتال میں اپنے ہاتھوں سے پودابھی لگایا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے