اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

کراچی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے احاطے اور اطراف میں ڈرون اڑانے پر پابندی

کراچی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے احاطے اور اطراف میں ڈرون اڑانے پر پابندی

بانی پاکستان کے مزار کے احاطے اور اطراف میں کسی بہی قسم کا ڈرون نہ اڑایا جائے۔ڈی آئی جی سیکورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن سندھ

ڈرون اڑانے پر پابندی ہے خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ڈی آئی جی مقصود احمد

ڈرون کیمرہ فضا میں دیکھا گیا تو اسے فوری گرا دیا جائے گا ۔ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمد

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے