اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے کی پہاڑی پر نصب قائد اعظم کی بڑی تصویر نیچے گرنے کا معاملہ

میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے ایکسپریس ہائی وے پر قائد اعظم کی دو عارضی تصاویر نصب کردیں،

چودہ اگست کے موقع پر پینا فلیکس کی دو تصاویر آویزاں کردی گئی ہیں،

مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی ہدایت پر ڈی ایم اے نے دو بڑی تصاویر نصب کردی ہیں، ڈپٹی مئیر اسلام آباد

گزشتہ روز طوفان اور بارش کے باعث قائد اعظم کی تصویر نیچے گر گئی تھی، زیشان نقوی

عارضی تصاویر چودہ اگست کی وجہ سے نصب کی گئی ہیں، زیشان نقوی

پہلے سے نصب تصویر کی مکمل مرمت کرکے دوبارہ جلد نصب کردی جائے گی، زیشان نقوی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے