اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

پاک بحریہ کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر مختلف سرگرمیوں کا انعقاد ۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے زیرِ انتظام مساجد میں ملکی ترقی, استحکام اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام۔ پاک بحریہ کے مختلف یونٹس میں پرچم کشائی کی تقا ریب منعقد کی گئیں ۔ یوم آزادی کی مناسبت سے پاک بحریہ کی جانب سے گھارو میں شجر کاری مہم کا اہتمام بھی کیا گیا.

کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی شجر کاری تقریب کے مہمان خصوصی تھے.ترجمان پاک بحریہ۔ جشنِ آزادی پر پاک بحریہ کے زیرِ اہتمام گوادر اور کریکس ایریا میں بوٹ ریلیز کا انعقاد۔ پاک بحریہ کی جانب سے منعقدہ بوٹ ریلییوں میں مقامی افراد اور ماہی گیروں نے جوش وخروش سے شرکت کی۔

گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر نے مختلف آپریشنز کا مظاہرہ بھی پیش کیا. ترجمان پاک بحریہ۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے