اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارسے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات

سعودی عرب کے سفیر نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو یوم آزادی کی مبارکباد دی
سعودی عرب کے سفیر کا یوم آزادی پر پاکستانی قوم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
وزیر اعلی عثمان بزدار کا سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال۔
پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ دلی اور روحانی وابستگی رکھتے ہیں – دونوں ممالک کے عوام کے درمیان اخوت اور بھائی چارے کا مضبوط رشتہ ہے- سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے گہرے دوستانہ،برادرانہ،مذہبی اورتاریخی تعلقات ہیں –
پاکستان کی تعمیرو ترقی میں سعودی حکومت کا تعاون لائق تحسین ہے- سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے- سعودی عرب نے مشکل کی ہر گھڑ ی میں پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا ہے-عثمان بزدار
پاکستان سعودی عرب

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے