منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

ڈی آئی جی آپریشنزلاہوراشفاق خان نے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

ناقص کاکردگی اور عوامی شکایات پر 02 ایس ایچ اوز لائن حاضر

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے ایس ایچ اوتھانہ راوی روڈ انسپکٹرجاوید اقبال کو لائن حاضر کر دیا۔

انسپکٹر جاوید اقبال کے حوالے سے ایس پی سٹی ڈویژن کی رپورٹ کی روشنی میں کاروائی عمل میں لائی گئی۔

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے ایس ایچ اوتھانہ چوہنگ سب انسپکٹر محمد زبیرکو بھی لائن حاضر کر دیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس لائنز سے سب انسپکٹر رفیع اللہ کو ایس ایچ او تھانہ راوی روڈ تعینات کر دیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ اوتھانہ گارڈن ٹاؤن انسپکٹر محمد یوسف کو ایس ایچ او تھانہ چوہنگ تعینات کر دیا۔

انچارج انوسٹی گیشن چوہنگ سب انسپکٹر ناصر حمید کوایس ایچ او تھانہ گارڈن ٹاؤن تعینات کر دیاگیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے تمام افسران کو فوری طور پر اپنی نئی تعیناتی کے مقام پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے