اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

ایل او سی کے دونوں اطراف کے کشمیری بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں ، علی امین گنڈاپور۔

کشمیری پوری دنیا کے سامنے بھارتی نام نہاد جمہوریت اور سیکولرزم کو بے نقاب کریں گے ، علی امین گنڈاپور ۔
لاکھوں کشمیریوں کے حقوق سلب کر کے بھارت کس منہ سے یوم آزادی منا رہا ہے ۔نرندر مودی آر ایس ایس کے ہندو انہتا پسند ایجنڈے پر گامزن ہے۔ بھارت پچھلی سات دہایوں سے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے ۔
بھارت کشمیر سے متعلق تمام بین الاقوامی قوانین کی کھلی دھجیاں آڑا رہا ہے ۔بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں غیرجانبدار اداروں اور میڈیا کا داخلہ بند کر رکھا ہے۔بھارت میں ہندو انتہا پسندی خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے ۔بھارت میں آئے روز مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ بھارت دنیا میں ہندو انتہا پسندی کی علامت بن چکا ہے ، علی امین گنڈاپور۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے