اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے سرنگ جویو کے لاپتہ ہونے کے معاملے کے حوالے سے ٹویٹر پیغام

میں نے مصطفی نواز کھوکھر سے کہا ہے کہ وہ قائمہ کمیٹی میں سارنگ جویو کے معاملے کو اٹھائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

مجھے امید ہے کہ سینیٹ میں انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی کا آئندہ اجلاس سندھ میں ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

سینیٹ میں انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی سندھ میں لاپتہ افراد کے معاملے کو اٹھائے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے