پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ۔

وزیر اعلی عثمان بزدار بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہم
وزیر اعلی عثمان بزدار کی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی سرزنش
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار
لاہور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم
وزیراعلی عثمان بزدار نے مال روڈ، جیل روڈ،گلبرگ، کینال روڈ، سرکلر روڈ، بھاٹی چوک، فیروز پور روڈ، گارڈن ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں صفائی کے انتظامات اور شہری سہولتوں کا جائزہ لیا
سڑکوں کے گرد کوڑا کرکٹ کو فوری طور پر اٹھایا جائے- عثمان بزدار
صفائی کے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا- عثمان بزدار
ایم ڈی لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اپنی نگرانی میں کوڑا کرکٹ اٹھا کر رپورٹ وزیر اعلی پیش کریں -عثمان بزدار
وزیر اعلی عثمان بزدار کی خصوصی صفائی مہم شروع کرنے کی ہدایت
آئندہ صفائی کے حوالے سے شکایت سامنے آئی تو غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہو گی- عثمان بزدار

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے