اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

گزشتہ دن 14 اگست کو ریسکیو 1122نے پنجاب بھرمیں 1355 ایکسیڈنٹ میں فوری ریسکیو سروس فراہم کی

لاہور:14 اگست کو پنجاب بھر میں1355روڈایکسیڈنٹ میں فوری ریسکیو سروس فراہم کی گی۔ ڈی جی ریسکیو پنجاب

پنجاب بھر میں گزشتہ دن ایکسیڈنٹ میں 1547لوگ زخمی اور13 افراد کی اموات ہوئیں۔ ڈی جی ریسکیو

782لوگوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ اور765شدید زخمی لوگوں کو فوری ہاسپٹل شفٹ کیا گیا۔ ڈاکٹر رضوان نصیر

سب سے زیادہ 295روڈ ایکسیڈنٹ لاہور میں رپورٹ ہوئے۔ ڈی جی ریسکیو

صرف لاہور میں 295 ایکسیڈنٹ میں310لوگ زخمی ہوئے۔ ڈی جی ریسکیو

ملتان میں119روڈ ایکسیڈنٹ، 109 فیصل آباد اور 90گوجرانوالہ میں رپورٹ ہوئے۔ ڈی جی ریسکیو

قانون کی پاسداری، اساتذہ اور والدین کا ذمہ دارانہ کردارحادثات میں واضح کمی لاسکتا ہے، ڈی جی ریسکیو پنجاب

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے