منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کراچی میں چلنے والی بوسیدہ بسوں پر سفر کرکے سندھ حکومت کو بے نقاب کیا

پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کراچی میں چلنے والی بوسیدہ بسوں پر سفر کرکے سندھ حکومت کو بے نقاب کیا

حلیم عادل شیخ نے بس سروس میں سفر کرکے عوام کو درپیش مسائل معلوم کئے۔ کراچی میں بلاول کی بی آر ٹی یہ بسیں ہیں جو پچھلے بارہ سالوں میں عوام کو دی گئیں ہیں۔بلاول زرداری کی بی آر ٹی میں پچاس پچاس سال پرابی بسیں چل رہی ہیں۔

پچھلے بارہ سالوں میں ہزاروں بسیں چلانے کے سندھ حکومت نے دعوے کئے۔گزشتہ بارہ سالوں والوں میں 12بسیں بھی نہیں چلائی گئیں۔ تین کلومیٹر کی اورنج لائن پانچ سالوں سے نامکمل پڑی ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے پشاور میں دو سال میں ڈیڑ سو سے زائد بسیں چلادی ہیں۔

پشاور میں دو سالوں میں 27کلومیٹر بی آر ٹی لائن مکمل کر دی گئی ہے۔ حلیم عادل شیخ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے