منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا

چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اعلان کیا ۔ سی پیک انٹرن شپ کے آغاز پر خوشی ہے، عاصم باجوہ۔ یہ کلی طور پر قومی منصوبہ اور نموء میں اضافہ کا باعث ہے۔ انسانی و سماجی ترقی ہماری ترجیح ہے۔
ساٹھ فیصد نوجوان آبادی، ملک کی ترقی کا پیش خیمہ ہے۔ نوجوان لیڈرز کے ذریعہ علاقائی معیشتوں کے مقابلہ میں بھرپور پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔
نوجوانوں کو اختیارات سونپ کر نوجوان قیادت کو ترقی دی جارہی ہے۔نوجوانوں کو 3ماہ کی مخصوص انٹرن شپ کی پیشکش کر رہے ہیں۔
اس سلسلے کا پہلی انٹرن شپ کا بروشر جاری کردیا گیا ہے۔ انٹرن شپ پروگرام میں تمام اہل پاکستانی اپلائی کرسکتے ہیں۔ چیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے