منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

نیشنل کمانڈ و اپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے 6 مریض جاں بحق

24 گھنٹوں میں ملک میں 670 افراد میں کرونا کی تصدیق، این سی او سی

ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 16248 ہے، این سی او سی

ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 66ہزار 301 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں

ملک میں 2 لاکھ 88 ہزار 717 مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں

سندھ میں1 لاکھ 25 ہزار 904 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں

پنجاب میں 95391، خیبرپختونخوا 35153 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں

اسلام آباد میں 15378 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں

گلگت بلتستان 2486 ، بلوچستان میں 12224 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں

آزادکشمیر میں کورونا کے 2181 مصدقہ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں

ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 6168مریض جاں بحق ہو چکے ہیں

سندھ میں کورونا کے 2317، پنجاب 2182مریض جاں بحق ہو چکے ہیں

خیبرپختونخوا 1238، اسلام آباد میں 173 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں

بلوچستان 138، گلگت بلتستان میں کورونا کے 60 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں

آزادکشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے 60 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 24022 کورونا ٹیسٹ کئے گئے

ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کورونا کے 1308مریض زیرعلاج

ملک بھر میں کورونا کے 141 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیں

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے