اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

سابق صدر آصف علی زرداری توشہ خانہ ریفرنس میں کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔

احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری، نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی سمیت تمام ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کررکھا ہے۔

سابق صدر آصف زرداری کل توشہ خانہ ریفرنس کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوں گے اور آج شام خصوصی طیارے سے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے