ہفتہ 26 رمضان 1442ﻫ - 8 مئی 2021

کراچی کی ترقی کے لیے پی پی کو ایک اور موقع دیا ہے، خرم شیر زمان

 

یہ پی پی کے پاس آخری آپشن پہر وفاق اپنے آپشن استعمال کرے گا۔ کراچی کی ترقی کے لیے تمام جماعتوں کو سر جوڑ کر بیٹھنا ضروری ہے۔ صوبائی مشاورتی کمیٹی کی تشکیل کراچی کے عوام کے مفاد میں ہے۔ سندھ حکومت کے پاس موقع ہے کہ وہ کراچی کے حالات بدلے۔

ورنہ پی ٹی آئی ہر وہ راستہ اختیار کرے گی جو عوام کے مفاد میں ہوگا۔ پی ٹی آئی نے سندھ حکومت کو کام کرنے کا ایک اور موقع فراہم کیا ہے۔ اعلیٰ قیادت کا کراچی کی مقامی سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ خوش آئیند ہے۔

نالوں کی صفائی ہو یا سڑکوں کی مرمت کراچی کے عوام نے بہت سال برداشت کیا۔ وزیراعظم کراچی کے لیے سنجیدہ ہیں۔ امید کرتے ہیں کمیٹی ممبران کراچی کے حق میں بہترین فیصلے کریں گے،خرم شیر زمان۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے