اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ

محرم الحرام کے حوالے سے تمام ڈویژن کے رضاکاروں (ولینٹئرز) کیسیکیورٹی ٹریننگ کا سلسلہ جاری۔

مختلف ڈویژنز کے 500 سے زائد ولینٹئرز(رضاکاروں) کو تربیت دی جا چکی ہے۔

رضا کار امام بارگاہوں،مجالس اور جلوس عزاداری پر سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

یوم آزادی سمیت دیگر اہم سیکیورٹی پوائنٹس پر روزانہ 124 سے زائد پلاٹون روانہ۔

لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں کوروناوائرس کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر 115 سے زائد جوان روانہ۔

اقبال ٹاون ڈویژن کے 142 جبکہ 78 سکیورٹی ڈویژن کے جوان کی فائر پریکٹس۔

اہلکاروں کو ایس ایم جی گن اور بریٹا پسٹل کے راؤنڈ فائر کروائے گئے۔

اہم شخصیات سمیت 105 ملزمان بحفاظت مختلف عدالتوں میں پیش۔

پولیس لائنز میں زیر تربیت سب انسپکٹرز کا محکمانہ کورس ”B” جاری۔

کورس B میں پولیس لائنز اسٹیبلشمنٹ ورکنگ بارے تربیت دی جا رہی ہے۔ایس پی ہیڈ کوارٹرز جمیل ظفر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے