منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات بارے اہم اجلاس

ا

یس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد،ایس پی سٹی بلال ظفر،ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک جمیل ظفر کی شرکت۔

ایس پی سٹی تصور اقبال،تمام ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز کی شرکت۔

ایس پیز سٹی تصور اقبال کی ڈی آئی جی آپریشنز کو سٹی ڈویژن کے محرم سکیورٹی انتظامات بارے بریفنگ۔

سٹی ڈویژن میں مجموعی طور پر 120 امام بارگاہیں،1190 مجالس،235 ماتمی جلوس ہونگے ہیں۔ کیٹیگری اے کے22 جلوس اور کیٹیگری اے کی 130 مجالس منعقد ہوں گی۔ محرم الحرام کے پروگرامز میں11 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار تعینات ہونگے۔ایس پی سٹی

محرم الحرام کے حوالے سے سٹی ڈویژن انتہائی حساس ہیں۔ لاء اینڈ آرڈر اور سکیورٹی ہائی الرٹ ہو گی،کوئی غفلت اور تاخیر ہرگز برداشت نہیں۔ ایڈوانس انٹیلی جنس ضروری ہے،ڈیوٹی سے قبل تعینات افسران اور اہلکاروں کی مکمل بریفنگ۔

محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس پر تعینات نفری کو کھانا اور پانی بروقت فراہم کریں۔ تمام پولیس افسران اور اہلکار انتہائی الرٹ ہو کر ڈیوٹی کریں،مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے