منگل 29 رمضان 1442ﻫ - 11 مئی 2021

لاہور پولیس کا چھٹی کے روز قانون شکن عناصر کے خلاف کریک ڈاون

پتنگ بازی،ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 103 ملزمان گرفتار کر لئے،98مقدمات درج۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان

پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر83 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔ڈی آئی جی آپریشنز

ملزمان کے قبضے سے100 سے زائد پتنگیں،45 پنی ڈور اور 34 چرغیاں ڈور برامد۔اشفاق خان

ہوائی فائرنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 04 جبکہ ون ویلنگ کے جرم میں16 ملزمان گرفتار۔

سٹی ڈویژن نے 49 پتنگ باز اور 02 پتنگ فروش گرفتارکئے۔

سول لائنزڈویژن نے 12 جبکہ اقبال ٹاؤن نے06 پتنگ باز گرفتار کئے۔

کینٹ ڈویژن نے 05جبکہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن نے 06 پتنگ باز گرفتار کئے۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے