جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

محکمہ ایکسائز پنجاب کا گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کے حوالے سےبڑا اقدام

ایکسائز حکام نے پنجاب بھر میں کل سے یونیورسل نمبر جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا
پنجاب بھر میں شہریوں کو آئندہ گاڑی کی نمبر پلیٹ ایک جیسی جاری ہوا کرے گی
لاہور یا دوسرے اضلاع کے نام کی سیریل نمبر ختم کر دی گئی
ایکسائز حکام نے یونیورسل نمبر پلیٹ کی سیریل تیار کر لی ۔
گاڑیوں کوAAA1.999 کے نام سے نمبر جاری کیے جائیں گے
موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ AAAکے نام سے جاری ہو گی اور نمبروں کی سیریل1001تا9999تک جاری ہوں گے
کمرشل گاڑیوں کوCAA کے نام کی سیریل جاری ہوں گی اور ان کے نمبر بھی1تا9999تک نمبر جاری ہوں گے
سرکاری گاڑیوں کی سیریل نمبرGAA سے شروع ہو گی اور ان کو بھی1تا998تک نمبر جاری ہوں گے
سیمی گورنمنٹ کی گاڑیوں کوSAA کی سیریل جاری کی جائے گی اور ان کو کو بھی1تا998تک نمبر جاری کیے جائیں گے
شہری پاکستان بھر سے گھر بیٹھےگاڑیوں کےپرکشش نمبروں کی نیلامی میں ای آکشن کے ذریعے حصہ بھی لے سکیں گے
گاڑیوں کےیونیورسل نمبر اور ای آکشن کا کل سے اجرا کر رہے ہیں ۔
پنجاب بھر میں تمام گاڑیوں کو اب ایک جیسے یونیورسل نمبر جاری ہوا کریں گے۔ڈی جی ایکسائز پنجاب چوہدری مسعودالحق

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے