پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور سینئر ایڈوائزر جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات ناگزیر ہیں۔

اسرائیل اور امارات کے درمیان معاہدے میں اہم کردار ادا کرنے والے جیرڈ کشنر نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب میں نوجوان نسل اسرائیل کو تسلیم کرتی ہے اور یہودی ریاست کیساتھ تعلقات قائم کرنے کی خواہاں ہے

نوجوان سعودیوں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ اسرائیل کو مشرق وسطیٰ میں سیلیکون ویلی کے طور پر دیکھتے ہیں اور اس کیساتھ بطور تجارتی شراکت دار، ٹیکنالوجی اور سیکرٹری پارٹنر کے طور پر جڑنا چاہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اسرائیل اور سعودی عرب میں تعلقات ناگزیر اور یقینی ہیں.

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے