منگل 29 رمضان 1442ﻫ - 11 مئی 2021

پاکستان میں تعینات قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔

دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کےاُمورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ نے قطر کے سفیر کو پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے پرمبارکباد دی

پاکستان اور قطر کے مابین گہرے، دیرینہ، برادرانہ تعلقات ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

توقع ہے کہ آپ کی تعیناتی سے پاک قطر تعلقات مزید مستحکم ہونگے اور خطےمیں امن،استحکام، اور خوشحالی کے حصول کیلئے دو-طرفہ تعاون میں اضافہ ہو گا مخدوم شاہ محمود قریشی

قطری سفیر نے، امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی اور قطری قیادت کی جانب سے پاکستان کی قیادت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے