منگل 29 رمضان 1442ﻫ - 11 مئی 2021

انسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس عارف نواز خان کا راولپنڈی ڈویژن کا دورہ

 

ایس پی آفس راولپنڈی ڈویژن میں اجلاس عام سے خطاب

ریلوے پولیس راولپنڈی ڈویژن کے افسران و جوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

ریلوے پولیس کے جوانوں کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے۔

ریلوے پولیس جوانوں کی ویلفئیر کی جانب خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔

ریلوے پولیس ملازمین کی ٹائم فریم کے مطابق پروموشن کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔

کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کیا جا رہا۔

ریلوے پولیس ہیلپ سنٹرز سے ریلوے مسافروں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے۔

ریلوے مسافروں کی جان و مال کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جائے۔آئی جی ریلوے پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے