منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

سینیٹ قائمہ داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس

سینیٹ قائمہ داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس

ہم نے ہمیشہ اپنے کمیٹی اجلاس کا آغاز بھارتی مظالم کی شدید مذمت سے کی ہے، سینیٹر رحمان ملک

یہ کمیٹی بھارتی ظالم کرفیو کو کی گنتی بطور تاریخ کی تاریک ترین ایام کے طور پر کرتی آئی ہے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ بھارتی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ حکومت پاکستان سے مودی کیخلاف اقوم متحدہ اور عالمی عدالت انصاف میں جانے کا مطالبہ کرتی ہے

کمیٹی حکومت پرزور و موثر انداز سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے کا مطالبہ کرتی ہے، سینیٹر رحمان ملک

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے