اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا دورہ لاہور۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تین روز سرکاری دورے پر لاہور پہنچ گے۔

اسپیکر اسد قیصر لاہور میں اپنے قیام کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقاتیں کریں گے۔

اسپیکر اسد قیصر آج شام ایوان وزیر اعلیٰ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔

اسپیکر اسد قیصر کل قائم مقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقاتیں کریں گے۔

اسپیکر قومی اسمبلی بدھ کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقاتیں کریں گے۔

ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی اہم امور سمت ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے