اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ٹڈی دل کا خاتمہ کر دیا گیا۔ این ایل سی سی

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور سندھ کے ضلع تھرپارکر میں ٹڈی دل موجود۔این ایل سی سی

۔ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیئے سروے اور کنٹرول آپریشن جاری۔این ایل سی سی

– گذشتہ 24 گھنٹوں میں 232800 ہیکٹرز سے زائد رقبے کا سروے مکمل۔این ایل سی سی

– 24 گھنٹوں میں سندھ کے ضلع تھرپارکر اور بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے متاثرہ علاقوں میں 1157 ہیکٹر رقبے پر سپرے کے ذریعے ٹڈی دل کا خاتمہ کیا گیا۔این ایل سی سی

– گذشتہ6 ماہ میں 1113076 ہیکٹرز رقبے پر سپرے کر کے ٹڈی دل کا خاتمہ کیا گیا۔این ایل سی سی

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے