منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزلائرفورم کے وکلاء کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ایل ایف کے وکلاء نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا صدر آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کرنے والے وکلاء سے اظہار تشکر

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا بھی آصف علی زرداری کی پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کرنے والے وکلاء سے اظہار تشکر

پی پی پی سربراہ بلاول بھٹو زرداری سے پی ایل ایف چیئرمین لطیف کھوسہ کی سربراہی میں وکلاء نے ملاقات کی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خرم کھوسہ، قاضی بشیر، محمد اشرف ایاز اور غیاث احمد نے ملاقات کی

اچیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں افتخار شاہد، یاسر عرفات عباسی، سردار نجم عباس بھی شامل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قادر مندوخیل، گلاب شاہ، راجہ منظر کیانی، قاضی بشیر اور عدیل فاروقی نے ملاقات کی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں رانا شہباز، اویس خان، ارشاد شر اور سجاد منگی بھی شامل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عثمان ذاکر عباسی، شہباز کھوسہ، علی شاہ و دیگر نے بھی ملاقات کی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے