جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

سابق آصف زرداری کی پیشی کے دوران پارٹی رہنماں کو داخلے کی اجازت نہ دینے کا معاملہ

پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا بیان

سابق صدر کی پیشی کے دوران پارٹی رہنماوں، ارکان پارلیمنٹ اور وکلاء کو روکنا قابل مذمت عمل ہے۔  پارٹی رہنماوں کے آگے رکاوٹیں پیدا کرنے سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت بوکلھلاہٹ کا شکار ہے۔  پارٹی قیادت کے ساتھ اظہار یکجھتی کے لئے پہنچنا پارٹی رہنماوں بنیادی حق ہے، طاقت کے زور پر یہ حق نہیں چھینا جا سکتا۔

عدالت میں داخلے سے روکنا غیر قانونی عمل ہے۔  کوئی قانون کسی عام شخص کو بھی عدالت میں داخلے سے روک نہیں سکتا۔  ارکان پارلیمنٹ سے انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی طور پر رکاوٹیں پیدا کرنے کا معاملہ پارلیمان میں اٹھائیں گے۔  امید ہے احتساب عدالت رکاوٹیں پیدا کرنے کی صورتحال کا نوٹس لے گی۔  حکومت بتائے کہ وہ اتنی خوفزدہ کیوں ہے؟ نفیسہ شاہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے