اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

میئراسلام آباد شیخ انصرعزیز کی ہدایات پر محرم الحرام کے موقع پر انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کنٹرول روم قائم ۔۔۔۔

کنٹرول روم 24 گھنٹے فنگشنل رہے گا ۔میئراسلام آباد

ڈائریکٹر ای اینڈ ڈی ایم افتخار حیدری فوکل پرسن مقرر۔ میئراسلام آباد

شعبہ سینی ٹیشن،کیئر1122، سٹی سیوریج، واٹر سپلائی،ڈی ایم اے،اسٹریٹ لائٹس،انوائرمنٹ سمیت دیگر شعبہ جات مسلسل فوکل پرسن سے رابطے میں رہیں گے ۔میئراسلام آباد

محرم الحرام کے موقع پر شہریوں کی شکایات کے ازالے کیلئے فون نمبر 051-9252842-16 جاری

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے