اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انجمن تاجران سندھ کے وفد کی حاجی محمد جاوید قریشی کی سربراہی میں گورنر ہاؤس ، کراچی میں ملاقات۔

وفد نے صدر کو كووڈ-19 کے بعد تاجر برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ مشکلات کے باوجود کاروبار معمول پر آرہا ہے، وفد

وفد کی کورونا وائرس کے دوران حکومت کے معاشی پیکج اور ایس او پیز کے ساتھ کاروبار کو کھلا رکھنے کےفیصلے کی تعریف- صدر عارف علوی کا پبلک مقامات پر ایس او پیز پر عمل درآمد پر زور۔ حکومت عام آدمی اور معاشرے کے کمزور طبقے کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے، كووڈ-19 کے دوران دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کیلئے معیشت کو کھلا رکھنا حکومت کا جرات مندانہ فیصلہ تھا، صدر عارف علوی

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے