ہفتہ 3 شوال 1442ﻫ - 15 مئی 2021

جولائی 2020 میں ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ،اسٹیٹ بینک


جولائی 2020 میں ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ۔ جولائی کے دوران ترسیلات زر بڑھ کر 2768 ملین ہو گئیں۔ ترسیلات زر میں جولائی 2019 کے مقابلے 36 اعشاریہ 5 فیصد اضافہ ہوا۔ ترسیلات زر جون 2019 کے مقابلے میں 12 اعشاریہ 2 فیصد بڑھ گئیں۔ عالمی سطح پر کرونا وباء کے اثرات کے باوجود ترسیلات زر میں اضافہ حوصلہ افزا ہے ۔

جولائی کے دوران سعودی عرب سے 821اعشاریہ 6 ملین ڈالر ملک بھجوائے گۓ۔ متحدہ عرب عمارات سے 538اعشاریہ 2 ملین پاکستان بھجوائے گئے۔ جولائی میں امریکہ سے 250 اعشاریہ 6 ملین ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں۔ برطانیہ سے موصول ہونے والی ترسیلات 393اعشاریہ 9 ملین ڈالر رہیں،اسٹیٹ بینک

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے