پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

کوئٹہ:صوبائی وزیرتعلیم سردار یار محمد رند کا محکمہ تعلیم کے دفاتر کا اچانک دورہ

کوئٹہ: ایجوکیشن ڈاریکٹریٹ کے دفتر میں 90 فیصد افسران اور دیگر عملہ ڈیوٹیوں سے غائب۔  ڈائریکٹرز کلجز اور ڈائریکٹرسکولز ،4 ڈپٹی ڈائریکٹر، 4 ایڈیڈنشنل ڈائریکٹرز، ڈیوٹی سے غیر حاضر۔  تمام متعلقہ برانچز کے سپریٹنڈنٹ انچارج بمہ سٹاف ڈیوٹی سے غائب۔  بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے دفتر میں بھی عملہ موجود نہیں۔

بلوچستان میں تعلیمی نظام تباہی کا دہانے پر پہنچ گیا۔ ایجوکیشن ڈائریکٹریٹ کی حالت دیکھ افسوس ہوا۔ غیرحاضر افسران اوردیگر عملے کے انکوائریاں کی جائے گی۔ جو آفیسران اور اہلکار بے ضابطگیوں اور کرپشن میں ملوث پائے گئے انکے خلاف کارروائی ہوگی، صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے