اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

‏پاکستان میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 89 ہزار 832 ہوگئی

ملک بھرمیں کوروناایکٹوکیسزکی تعداد 13 ہزار 633 ہوگئی

ملک میں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 15 اموات

‏ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 6 ہزار 190 ہوگئی

ملک بھرمیں کوروناسےمتاثر 2 لاکھ 70 ہزار 9 مریض صحت یاب

پنجاب 95 ہزار 611،سندھ میں ایک لاکھ 26 ہزار 425 کیسز

‏خیبرپختونخوا 35 ہزار 337،بلوچستان میں 12 ہزار 321 کیس سامنےآئے

اسلام آباد 15 ہزار 401،گلگت بلتستان میں 2 ہزار 538 کیسز

آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 2 ہزار 199 ہوگئی،این سی اوسی

‏24 گھنٹےکےدوران 17 ہزار 612 کوروناٹیسٹ کیےگئے

24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 617 کیس رپورٹ،این سی اوسی

ملک بھرمیں 23 لاکھ 17 ہزار 213 کوروناٹیسٹ کیےجاچکے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے