اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی ملاقات،

ملاقات میں کراچی کے مسائل اور حالیہ صورتحال پر گفتگو،

خرم شیرزمان نے صدر مملکت کو کراچی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں بجلی کے مسئلے اور حل پر بھی گفتگو، گرین لائین سمیت کراچی میں پانی کی قلت بھی زیرِ گفتگو۔ معاشی حب کراچی کو ان حالات سے نکالنا ہوگا،

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔ صدر مملکت کراچی کے لیے فکرمند ہیں۔ صدر مملکت کراچی کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ ہیں۔

گرین لائین آئندہ سال تک شروع ہوجائے گی۔ کراچی کی ترقی اور دیرینہ مسائل کے حل کے لیے صدر مملکت اپنا کردار ادا کریں گے، خرم شیرزمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے