منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کاشجرکاری کے قومی دن پر خصوصی پیغام

درخت لگا کر نئی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنارہے ہیں -درخت ہمارے دوست ہیں جو ہمیشہ وفا کرتے ہیں۔ شجرکاری پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے 10ارب سونامی ٹری کا ہدف پورا کرنے کے لئے کوشاں ہیں ۔
پنجاب حکومت نے شہروں میں آلودگی میں کمی کے لئے اربن فاریسٹ سٹیشن پر بھی کام شروع کیا ہے – سابق حکومتوں نے بے دریغ درخت کاٹ کر ملک و قوم کے ساتھ ظلم کیا- لاہور سمیت بڑے شہرو ں میں درختوں کی کٹائی سے ماحولیاتی آلودگی بے پناہ اضافہ ہوا ہے ۔
پنجاب میں جنگلات کے تحفظ اور شجرکاری کیلئے اربوں روپے مختص کئے گئے ہیں۔ آلودگی سے پاک ماحول ہمارے بچوں کا حق ہے جو انہیں دیں گے ۔
شہری بڑھ چڑھ کر شجرکاری مہم میں حصہ لیں ۔ درختوں کی نگہداشت بہت ضروری ہے -عثمان بزدار

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے