پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

پنجاب بھر میں جنوری سے اگست تک 1046 ڈوبنے کی ایمرجنسیز میں ریسکیو سروس فراہم کی گی

لاہور: اس سال پنجاب پنجاب بھر میں ابتک 1046 ڈوبنے کی ایمرجنسی کال پہ ریسکیو سروس فراہم کی گی۔  سب سے زیادہ 63 ڈراوننگ ایمرجنسیز لاہور میں ہوئیں۔ پنجاب بھر میں واٹر ریسکیو ٹیموں نے 186 پانی میں ڈوبے ہوئے لوگوں کو زندہ ریسکیو کیا۔  101 سیریس افراد کو ریسکیو کرنے کیبعد فوری ہاسپٹل شفٹ کیا گیا۔

اس کیعلاوہ 85 لوگوں کو ریسکیو کرکے موقع پر فرسٹ ایڈ دی گی۔ پنجاب میں ڈراوننگ ایمرجنسیز میں 599 لوگوں کی اموات واقع ہوئی۔ سب سے زیادہ ڈراوننگ ایمرجنسیز میں 41 اموات گوجرانولہ میں ہوئیں۔53 ڈراوننگ ایمرجنسیز رحیم یار خان، 50 میانوالی، 49 بہاولپور اور 48 اڑتالیس گوجرانولہ اور فیصل آباد میں ہوئیں۔

دریا کنارے اور پلوں پر سیلفی اور فوٹوگرافی جان لیوا ہو سکتی ہے۔ محکمانہ ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے پرخطر مقامات پر نہانے اور سوئمنگ سے گریز کریں۔ ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے