اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

ترک اداکارانگین التان پاکستان پہنچ گئے

ترک اداکارانگین التان پاکستان پہنچ گئے۔انہوں نے اپنے وڈیو پیغام میں بتایا کہ تھا کہ وہ 18اگست کو تین بیمار بچوں کی خواہش پر پاکستان آئیں گے۔جنہوں نے ان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اور اب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانیوں کے پسندیدہ اداکار انگین التان یعنی کہ ارطغرل غازی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
وہ پاکستان میں اپنے قیام کے دوران مختلف سماجی و سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔انگین التان پاکستان کا یہ دورہ اس لحاظ سے بھی بہت اہمیت کا حامل ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر خلافت عثمانیہ کی جدو جہد کی تاریخ پر مبنی اس ڈرامے کو اردو ڈبنگ کے ساتھ پی ٹی وی پر نشر کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے