منگل 29 رمضان 1442ﻫ - 11 مئی 2021

ریلوے اسٹیشن لاہور کے قریب سے خودکش حملہ آور کی گرفتاری

پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ ریلوے پولیس کی تمام ڈویژنوں کے ایس پیز کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایات۔ ملک بھر کے تمام بڑے ریلوے اسٹیشنوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ریلوے اسٹیشنوں کے داخلی اور خارجی راستوں پر ریلوے پولیس کمانڈوز کو تعینات کر دیا گیا۔

اے آئی جی ایڈمن پاکستان ریلوے پولیس ملک محمد عتیق نے ریلوے اسٹیشن لاہور کی چیکنگ کی۔ ریلوے اسٹیشن لاہور کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ بم ڈسپوزل عملہ بھی ریلوے اسٹیشن لاہور پر موجود۔ ریلوے مسافروں کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔اے آئی جی ایڈمن ملک محمد عتیق۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے