اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

وزیر اعلی عثمان بزدار کی نیب پیشی کا معاملہ

وزیراعلیٰ پنجاب سےپوچھےگئےنیب کے17 سوالات کاجوابات

ڈی جی ایکسائزکی لائسنس اجراکی پہلی سمری اختیارنہ ہونےپرواپس بھجوائی، جواب

اکرم اشرف نےلائسنس جاری کرکےدوبارہ سمری سیکریٹریٹ بھجوائی،جواب

‏پرنسپل سیکریٹری نےسمری متعلقہ فورم نہ ہونےپردوبارہ واپس بھجوادی، جواب

ایکسائزکےوزیرنےمتعلقہ ہوٹل کودیا گیا شراب کا لائسنس معطل کردیا،جواب

لاہورہائیکورٹ نے 2019 میں متعلقہ ہوٹل کالائسنس بحال کرنےکاحکم دیا، جواب

‏ہائیکورٹ کےسنگل بنچ فیصلےکیخلاف انٹراکورٹ اپیل ابھی زیر التوا ہے، جواب

شراب لائسنس کےمعاملےپرکوئی غیرقانونی کام نہیں کیا،وزیراعلیٰ پنجاب

شراب لائسنس کےاجرامیں کوئی کردارادانہیں کیا،عثمان بزدارکاجواب

‏شراب کالائسنس دینےکااختیارڈی جی ایکسائزکےپاس ہے،جواب

اب تک شراب کے 11 لائسنس میں سے 9 ڈی جی ایکسائزنےجاری کیے، جواب

2000 اور 2001 میں گورنر نےلائسنس جاری کیےتھے،وزیراعلیٰ پنجاب

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے