منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے مشاورتی بورڈ کا اجلاس

اجلاس میں تھنک ٹینک اور اکیڈمیہ کے لئے آن لائن پورٹل بنانے کا فیصلہ۔ یہ پورٹل خطے میں اپنی نوعیت پہلا اقدام ہے۔ اس پورٹل سے تھنک ٹینک اور اکیڈمیہ اپنی تجاویز حکومت تک پہنچا سکیں گے۔ آن لائن پورٹل سے تھنک ٹینک حکومت کو پالیسی بنانے میں مدد کر سکیں گے۔ اس سے جامع پالیسیاں بنانے میں مدد ملے گی۔ اس پورٹل سے ملک بھر کے تھنک ٹینک ایک جگہ پر متحرک ہو سکیں گے۔

اس سے اکیڈمیا اور حکومت کے مابین پائی جانے والی خلیج کو دور کیا جاسکے گا۔ اس طرح ماضی میں نہیں ہو۔ اس سےحکومت کو بہتر پالیسیاں بنانے میں مدد فراہم ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ شهریوں کو ہر قسم کا تحفظ دیا جاۓ۔ وزیر اعظم قومی سلامتی کے لئے عوام دوست نقطہ نظر رکھتے ہیں۔ اجلاس میں مختلف تھنک ٹینک کے سربراہان موجود تھے، معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے