اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

وزیر سکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس کی پہلی سے چوتھی جماعت تک کے طلباء کوسال بھر سکول نہ بلانے کی تجویز مسترد

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے
وزیر سکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس کی پہلی سے چوتھی جماعت تک کے طلباء کو ابھی کچھ عرصے تک سکول نہ بلانے کی تجویز کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

کاشف مرزا نے کہا کہ مکمل کلاسز کوسکولزکی دو شفٹوں اور3 دنوں کی تقسیم کے مطابق ہی چلائیں گے۔سکولز کی ٹائمنگ صبح 7 تا 10اور2شفٹ میں،فیز وائز سماجی فاصلے کو برقرار رکھ کے تمام کلاسز جاری رکھی جا سکتی ہیں:

ہمیں اپنے طلباء کی خفاظت کو یقینی بناتے ہوئےاوراساتذہ کو بھرپور ٹریننگ دینا ہوگی.کاشف مرزا

SOPs کے تحت ملک بھر تعلیمی اداروں کو 15اگست سے کھول دیا ہے،ظالمانہ کاروائ نامنظور، مذمت کرتے ہیں۔رکاوٹوں کیصورت میں لانگ مارچ کا اعلان۔کاشف مرزا

حکومت کی سوات،چارسدہ،کراچی،حافظ آباد،قصور،بنوں سمیت دیگر شہروں میں تعلیم دشمنی پر مبنی اقدامات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ FIRاور سکولز رجسٹریشن کینسل نوٹسز ختم کرے۔کاشف مرزا

FIRاور سکولز رجسٹریشن کینسل نوٹسز کی صورت میں فیڈریشن کے لیگل سیل سے رابطہ کیا جائے۔ تمام لیگل سپورٹ مفت فراہم کی جائے گی۔کاشف مرزا

آئین پاکستان میں مزکور بنیادی حقوق کے تحت کسی سے بھی امتیازی سلوک نہیں کیا جا سکتا اور تمام پاکستانیوں کو حق حاصل ہے کہ وہ بلا کسی مداخلت کے قانونی روزگار چلائیں۔کاشف مرزا

چیف جسٹس پاکستان،آرمی چیف،وزیر اعظم، وزرااعلی، گورنرز، NCOCسے اپیل SOPsکے تحت دیگر شعبہ جات کی طرح باقاعدہ طورسکولز کھولےجائیں:کاشف مرزا

-گیلپ حالیہ سروےمطابق80%والدین کا سکولز کھولنےکامطالبہ، WHOکی36لاکھ بچوں میں سے صرف ایک کےمتاثر ہونےکے خدشہ بارے مثبت ایڈوائزری،مدارس کے ملک بھر کامیاب تجربہ کی روشنی میں حکومت سکولزتوثیق کرے ۔کاشف مرزا

7.5کروڑ پاکستانی بچےآئینی حق سےمحروم،50 فیصد سے زائد تعداد لڑکیوں کی ہے۔25-A ریاست کا آئینی فریضہ ہے:کاشف مرزا

– حکومت جان بوجھ کر شعبہ تعلیم کو تباہ کر رہی ہے،چائلڈلیبر رجحان میں خطرناک اضافہ ہواہے۔کاشف مرزا

-امیروں کی اولاد کیلیےگھر میں ٹیوٹر اورعام انسان کا بچہ تعلیم سے محروم کیوں؟آن لائن تعلیم اور تعلیم گھر ٹی وی اک فلاپ ڈرامہ!

-کرونا سے شدیدمتاثرممالک میں تعلیمی ادارے کھلےہیں،چین کے صوبےووہان،برازیل، سپین، انگلینڈ،انڈیا، ایران، بنگلہ دیش، سری لنکا سمیت امریکہ، روس، ڈنمارک،فرانس،سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ،جرمنی،جاپان، کوریا، سعودی عرب،اسرائیل، ہانگ کانگ وغیرہ شامل ہیں،تو پاکستانی بچےتعلیم سے محروم کیوں؟ کاشف مرزا

-ٹیچرزتنخواہیں اور90فیصد اسکولزعمارتیں کے کرائےفکسُ ہیں۔وزیراعظم ٹیچرز کیلیے’’تعلیمی ریلیف پیکیج‘‘کااعلان کریں: کاشف مرزا

– بورڈ امتحانات منسوخ کرنے پر45لاکھ طلباسےوصول شدہ25 ارب روپے واپس کریں :کاشف مرزا۔طاہرسلیم۔میاں ندیم احمد
-حکومت سندھ اورپنجاب کا فیس میں 20٪ کمی کاآرڈیننس آئین کےآرٹیکل 18,8،5,4,3, 25(1)،37اور38 سےمتصادم ،امتیازی وغیر قانونی ہے:کاشف مرزا۔ طاہرسلیم۔میاں ندیم احمد

۔ انسانیت کے جذبہ اور ملک بھرکے مستحق طلبا کے لیے کرونا ایجوکیشنل ریلیف فنڈقائم کیا،وزیر اعظم پاکستان و وزراءاعلی کوملک بھر کے2لاکھ پرائیویٹ سکولزآئسولیشن سینٹرز اور قرنطینہ سنٹرزاور 15 لاکھ ٹیچرز بطوروالیئنٹیرز پیشکش بھی کی گئی:کاشف مرزا۔

-خودکشی کرنے والےٹیچرزاوردیگرکی موت اور پنجاب بھر کی تعلیمی بدانتظامی کےذمےداروزیر تعلیم پنجاب مراد راس سمیت دیگر تعلیم دشمن وزراتعلیم کوفوری بر طرف کیا جائے:کاشف مرزا۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے