پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

پاکستان پیپلزپارٹی کے تحت کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز کے خلاف سندھ بھر میں مظاہرے جاری

کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز کے خلاف سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں زبردست احتجاج، کشمور ہائی وے پر دھرنا جاری۔

کراچی پریس کلب کے باہر آج کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا، نثار کھوڑو قیادت کریں گے۔

حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ اور نواب شاہ میں بھی کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی تیاریاں مکمل۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے تحت سندھ بھر کی تمام ڈسٹرکٹس میں آج کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری۔

پاکستان پیپلزپارٹی اسلام آباد پریس کلب کے باہر بھی کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی، عاجز دھامرا سربراہی کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے