اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

صوبائی وزیر برائے انفارمیشن سائنس و ٹیکنالوجی تیمور تالپور سے آئی ٹی پروفیشنلز کے وفد کی ملاقات

ملاقات میں ڈیجیٹیلائزیشن، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے منصوبوں، آن لائن ایجوکیشن سسٹم، سمیت دیگر امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی

صوبائی وزیر نے اہمیت کے حامل جدید آئی ٹی منصوبوں پر فوری پیش رفت کیلئے احکامات جاری کئے

سندھ حکومت صوبے میں ائی ٹی سیکٹر میں انقلابی تبدیلیوں کے لئے کوشاں ہے، صوبائی وزیر تیمور تالپور

ائی ٹی کے شعبہ میں جدت لانے کے لیے تمام مثبت تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں، تیمور تالپور

ائی ٹی کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے لئے متعد منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، تیمور تالپور

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے