جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

وزیر اعظم کی ہدایت پر پولیس محکمہ کی کارکردگی سے متعلق جانچ پڑتال کا آغاز

سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کے مسائل کے حل سے متعلق پولیس افسران کی کارکردگی رپورٹ تیار

آئی جی پنجاب اور کے پی کے کی جانب سے رپورٹ وزیر اعظم آفس کو موصول۔ غیر زمہ داری اور کارکردگی نہ دکھانے والے افسران کو شو کاز نوٹس جاری۔ پنجاب کے 3 ڈی پی اوز کو اظہار وجوہ کا نوٹس ،7 روز میں جواب طلب۔ پولیس افسران کوجواب نہ دینے کی صورت میں سخت کاروائی کا عندیہ۔ رحیم یار خان،ننکانہ صاحب اور بھکر ڈی پی او کو نوٹس بھیجا گیا۔

بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران کو آئی جی پنجاب کی شاباش۔ ڈی پی او منڈی بہاوالدین،ایس پی گلگشت ملتان اور آئڈیشنل آئی جی اسپیشل برابچ کی کارکردگی کی تعریف۔ خیبر پختوانخواہ کے 6 پولیس افسران کو بھی ناقص کارکردگی پر اظہار وجوہ کا نوٹس۔ آئی جی کے پی کے نے ان افسران کو وارننگ جاری کر دیپنجاب کے 31 پولیس افسران ڈیلیوری یونٹ کی ریڈ کیٹیگری میں شامل

آئی جی پنجاب کی پولیس افسران کو وارننگ، کارکردگی بہتر کرنے کی ہدایت،وزیر اعظم آفس

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے